{"product_id":"khutbat-hajjatul-wida","title":"KHUTBAT HAJJATUL WIDA","description":"\u003ch4 style=\"text-align: right;\"\u003e\n\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eیہ کتاب کتبِ احادیث کے ماخذ پر مشتمل رسول اللہ ﷺ کے الوداعی حج ( جسے عرف عام میں حجۃ الوداع کہا جاتا ہے ) کی سر گزشت کا تین پہلوئوں سے احاطہ کرتی ہے جن کو درج ذیل حصوں میں بیان کیا گیا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cstrong\u003eپہلا حصہ\u003c\/strong\u003e\u003cspan\u003e: صحا بہ و صحابیات رضی اللہ عنھم و عنھن کے حجۃ الوداع کے دوران مشاہدات پر مشتمل ہے۔جس میں احادیث کی روشنی میں آپﷺ کے الوداعی حج کی نہایت ہی دلفریب منظر کشی ہوتی ہے جو اس موضوع پر ایک منفرد کاوش ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cstrong\u003eدوسرا حصہ\u003c\/strong\u003e\u003cspan\u003e: حجۃ الوداع کے موقع پر فرمائے گئے رسول اللہ ﷺ کے ارشادات پر مشتمل ہے جن کو خطباتِ حجۃ الوداع کہا جاتا ہے۔ شاید ہی ذخیرہ احادیث سے اتنی جامعیت اور حوالہ جات کے ساتھ آپ کو کو خطباتِ حجۃ الوداع کسی ایک کتاب میں مل سکیں۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cstrong\u003eتیسرا حصہ\u003c\/strong\u003e\u003cspan\u003e: صحا بہ و صحابیات رضی اللہ عنھم و عنھن کے حج کے موقع پر پوچھے گئے سوالات و مسائل اور ان کے جوابات مرحمت فرماتے ہو ئے آپﷺ نے جو حکمت کے انوار نچھاور کئے ہیں ان کے بیان پر مشتمل ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan\u003eلہذا یہ کتاب ان تین موضوعات پررسول اللہﷺکے حجتہ الوداع کے مبارک ایام کے احوال کا ایک دلنشیں اور منفرد مجموعہ ہے\u003c\/span\u003e\n\u003c\/h4\u003e","brand":"Vanguard Books","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43144210645028,"sku":null,"price":1260.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0739\/4823\/3764\/files\/9789697493043.jpg?v=1767849767","url":"https:\/\/vanguardbooks.com\/products\/khutbat-hajjatul-wida","provider":"Vanguard Books","version":"1.0","type":"link"}