{"product_id":"muqadma-punjab","title":"MUQADMA PUNJAB","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eپنجاب صدیوں سے \"زیر عتاب\" کا ہم معنی بن چکا ۔ پنجاب نے جنگیں لڑیں، حملہ آوروں کو پسپا کیا ، جنگ آزادی لڑی اور جیتی بھی ۔ اس زرخیز دھرتی نے اپنا دامن دل اپنے دستر خوان کی طرح البتہ وسیع رکھا ، لیکن اس نے خود پر لگنے والے الزامات کا جواب نہ دیا ۔ اوردوسری طرف الزامات لگانے والوں نے بھی کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا ۔\u003c\/span\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cspan\u003eوقت گزرتا گیا ، اس سرسبز دھرتی پر الزامات کی دھول اڑتی رہی ۔\u003c\/span\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cspan\u003eصدیوں بعد اس کا بیڑا پہلی مرتبہ پنجاب کے ایک جری سپوت ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ نے اٹھایا ہے ۔ ڈاکٹر صاحب نے \"مقدمہ پنجاب : تاریخ اور تاریخ نویسی کے تناظر میں \" لکھ کر پنجاب کے کھیتوں اور کھلیانوں کا مان رکھ لیا ہے ۔\u003c\/span\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cspan\u003eاس کتاب میں فاضل لکھاری نے جہاں پنجاب کے عظیم ہیرو، پنجاب کی تحریکوں کا ذکر کیا ہے ، وہیں سب سے اہم سوال : کیا پنجاب بیرونی حملہ آوروں کا استقبال کرتا رہا ہے؟ کا جواب دے کر اس دھرتی پر آنکھ کھولنے کا حق ادا کردیا ہے ۔\u003c\/span\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003cspan\u003eہم سمجھتے ہیں  تازہ ترین اشاعت کا مطالعہ پنجاب کے چاہنے والوں کے ساتھ ساتھ پنجاب کے ناقدین کے لیے بھی ضروری ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Vanguard Books","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43603524943908,"sku":null,"price":1060.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0739\/4823\/3764\/files\/9789696522423.png?v=1772082357","url":"https:\/\/vanguardbooks.com\/products\/muqadma-punjab","provider":"Vanguard Books","version":"1.0","type":"link"}