AITRAF
Regular price
Rs.2,500
FAST Delivery
100% tracking
for all your orders
24-hour response
from customer service
Description
"اعتراف"
جناب راجہ منور احمد، ذوالفقار علی بھٹو اور جنرل ضیاء دور کے ایسے رازوں سےپردہ اٹھاتے ہیں جو صرف انہی کے پاس ہیں ۔
پاکستانی سیاسی بساط پر کھیلی جانے والی شاطرانہ بازی کا آنکھوں دیکھا حال ، ایک واقف حال کی زبانی ۔
سیاست اور اقتدار کی ان کہی کہانیاں ۔ ایسے انکشافات جو آپ کو ورطہ حیرت میں ڈال دیں گے۔
پاکستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی کی ان کڑیوں کو ملانا ضروری ہے جن کا "اعتراف" راجہ منور احمد کررہے ہیں ۔ انکشافات ہی انکشافات ۔۔۔آنکھیں کھول دینے والی کتاب
Regular price
Rs.2,500
FAST Delivery
100% tracking
for all your orders
24-hour response
from customer service
Please Note
📣 Note: Shipping to India is currently on hold due to the suspension of cross-border trade. We hope to resume deliveries as soon as services reopen.
Book Details
- ISBN: 9789696522430
- Categories:
- Format: Hardback
- Publication Date: 2026
- Number of Pages: 400
- Author:
- Publisher: JUMHOORI PUBLICATIONS
- Language: Urdu
- Weight: 0.626 g
