IMLI KA PEAR
Description
یہ ناول بنیادی طور پر تامل زبان، جو کہ برصغیر کی قدیم ترین زبان ہے ، میں لکھا گیا تھا ۔ جنوبی ہندوستان کے ایک قصبے میں موجود املی کا پیڑ ناول کا ایک جیتا جاگتا کردار ہے ۔ یہ جواہر لال نہرو کے ہندوستان سے لے کر موجودہ ہندوتوا کے انتہا پسند نظریات کا گواہ ہے ۔
املی کا پیڑ بہت سے واقعات اپنے اردگرد پیش آتے دیکھتا ہے ۔ یہ سماج کی مرکزیت کی علامت کے طور پر موجود ہے ۔ آخر میں فسادی قوتیں اسے تباہ کردیتی ہیں ۔ یہ سوکھ جاتا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ثقافتی اجتماعیت کا ایک عہد تمام ہوتا ہے ۔
روایت سے جدیدیت اور اجتماعیت سے انفرادیت کی طرف محوسفر زندگی کی علامتی عکاسی ۔ ادبی ذوق رکھنے والے قارئین کے لیے ایک لاجواب تحفہ
📣 Note: Shipping to India is currently on hold due to the suspension of cross-border trade. We hope to resume deliveries as soon as services reopen.
Book Details
- ISBN: 9789696522201
- Categories:
- Format: Hardback
- Publication Date: 2025
- Number of Pages: 216
- Author:
- Publisher: JUMHOORI PUBLICATIONS
- Language: Urdu
- Weight: 0.334 g
