RATTAY KA TALEEMI NIZAM
Description
یہ کتاب اردو زبان کے تعلیمی، تنقیدی اور فکری ادب میں ایک ایسی نئی جہت پیش کرتی ہے جو اپنی نوعیت میں اولین ہے۔ مصنف نے ’’رٹا‘‘ جیسے عام اور رائج تصور کو محض حفظ یا بغیر فہم کے یاد کرنے کے محدود دائرے سے نکال کر تعلیم، نفسیات اور عمرانیات کے وسیع تر پس منظر میں دیکھا ہے۔ شاید اردو زبان میں یہ پہلا موقع ہے کہ ’’رٹے‘‘ کو اتنے ہمہ گیر زاویوں اور گیرائی سے پرکھا گیا ہے۔
اس کتاب کی انفرادیت یہ ہے کہ یہاں ’’رٹے‘‘ کو صرف طلبہ کے ذہنی جمود یا کلاس روم کے مسئلے تک محدود نہیں رکھا گیا، بلکہ اسے تدریسی طریقوں، لیکچر سسٹم، نصاب کی تشکیل، امتحانی ڈھانچے، انعام و سزا کے طریقوں، تعلیمی اداروں کی سہولتوں، SLOs کی پالیسیوں، اعلیٰ تعلیم، بین الاقوامی بورڈز اور پھر سماجی، مذہبی، سائنسی اور عملی زندگی کے ہر دائرے میں تلاش کیا گیا ہے
📣 Note: Shipping to India is currently on hold due to the suspension of cross-border trade. We hope to resume deliveries as soon as services reopen.
Book Details
- ISBN: 9786277865160
- Categories:
- Format: Hardback
- Publication Date: 2025
- Number of Pages: 294
- Author:
- Publisher: EMEL PUBLICATIONS
- Language: Urdu
- Weight: 0.458 g
