ZAMIR
By
HAKAN GUNDAY
Regular price
Rs.1,400
Description
انسانی جسم زخم زخم ، انسانی ضمیر داغ داغ ۔ جنگ ان لوگوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے جو میدان سے دور ہوتے ہیں ۔ جن کا سیاسی اور تزویراتی تنازعات سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
یہ ہے حاقان گوندائے کے ناول "ضمیر" کا موضوع ۔
حاقان گوندائے ترکی کے سرکردہ ناول نگاروں میں سے ایک ، اپنے ناولوں میں جنگ، ہتھیاروں کی تجارت ،اور سب سے بڑھ کر نام نہاد فلاحی تنظیموں پر تنقید کرتے ہیں ۔
ان کا شاہکار ناول، "ضمیر" ایک ایچے بچے کے گرد گھومتا ہے جو مہاجر کیمپ میں پیدا ہوتا ۔ ایک بم دھماکے میں شدید زخمی ہوجاتا ہے ۔ جان بچ جاتی ہے لیکن بم کی کنکریوں سے چہرے پر بننے والے زخموں کے داغ کبھی نہیں جاتے ۔ اس کا نام ضمیر رکھا جاتا ہے ۔
یہ انسان کا داغ دار ضمیر ہے ۔
Book Details
- ISBN: 9789696522409
- Categories:
- Format: Hardback
- Publication Date: 2025
- Number of Pages: 275
- Author:
- Publisher: JUMHOORI PUBLICATIONS
- Language: Urdu
- Weight: 0.382 g
